بی جے پی یوتھ وینگ نے ٹویٹ کرکے وضاحت کی کہ ہم نے ہی جلائے روہنگیا کیمپ

بی جے پی یوتھ وینگ نے ٹویٹ کرکے وضاحت کی کہ ہم نے ہی جلائے روہنگیا کیمپ

مجلس مشاورت نے جمعرات کو دہلی میں پولیس کمیشنر امولیہ پٹنائک سے بی جے پی یوتھ ونگ کے لیڈر منیش چندیلا کے خلاف کاروائی کی طلب کی ہے۔ منیش نے مبینہ طور طر گزشتہ روز رہنگیا کیمپ میں آگ لگائی تھی ۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے خود اس بات کو مانا۔ کچھ ہی دیر میں انہوں نے یہ ٹویٹ ڈلیٹ بھی کر دیا۔ائے آئی ایم ایم ایم نے پولیس کمشنر کو اس ٹویٹ کے اسکرین شاٹ بھیجے ، جس میں انہوں نے کالندی کنج میں روہنگیا کیمپ میں آگ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ چندیلا نے 15 اپریل کو صبح 1 بجکر 16 منٹ پر یہ ٹویٹ کیا۔ بعداذاں 16 اپریل کی شام 5 بج کر4 منٹ پر بھی چندیلا نے ٹویٹ کیا۔ ’’ ہاں ہم نے یہ کیا اور ہم دوبارہ ایسا کریں گے