چین او بی اوآر پروجیکٹ میں پاکستان کے بعد ہندستان کا بھی چاہتا ہے ساتھ

چین او بی اوآر پروجیکٹ میں پاکستان کے بعد ہندستان کا بھی چاہتا ہے ساتھ

وزیر خارجہ سشما سوراج چھ دنوں کے چین اور منگولیا کے دورے پر ہیں۔اپنے دورے کے دوران سشما سوراج چین کے لیڈران سے مختلف دو طرفہ ماسائل پر بات کریں گی۔اس درمیان خبر آر ہی ہے کہ پروجکٹ ۔ون بیلٹ ون روڈ میں ہندستان ک بھی شامل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔حالانکہ حکومت نے ابھی تبک اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہی کیا ہے۔چین نے اقتصادی مندی سے ابرنے ،بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے ون بیلٹ ون روڈ پروجکٹ پیش کیا ہے۔اس کے تحت ایشیا ،یوروپ اور افریقہ کو سڑک مارگ،ریل مارگ،گیس پائپ لائن اور بندر گاہ سے جوڑا جائے گا۔بتاسیؓ کہ ون بیلٹ ۔ون روڈ چین کے صدر شی جنپنگ کا خواب ہے۔جس کی شروعات چودہ ۔پندرہ مئی ۲۰۱۳ کو بیجنگ میں ہو چکی ہے۔