چیمپئنز ٹرافی ہوئی پاکستان کے نام

چیمپئنز ٹرافی ہوئی پاکستان کے نام

 پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی  ٢٠١٧  کے فائنل میں انڈیا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹرافی جیت لی ہے-اکی بار سے پاکستان کی ٹیم اپنے ملک میں کرکٹ نہیں جیت  پا رہی، یہاں تک کہ اسے ’جلاوطن‘ ٹیم کہا جانے لگا تھا، لیکن اس پس منظر کے باوجود آج اوول کرکٹ گراؤنڈ میں اس ٹیم نے کرکٹ کی دنیا ایک بڑی جیت درج کی ہے - کرکٹ کے دو بڑے روایتی حریفوں کے درمیان لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس فائنل میں ٹاس انڈیا نے جیتا اور پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ۔ پاکستانی تیز بالروں کی صلاحتیوں کے تو سب معترف تھے لیکن پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے انڈیا کو اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا ، اس میچ سے پہلے شاید اس کا تصور کرنا بھی مشکل تھا۔ پاکستان نے انڈیا کو چیس کرنے کے لئے ٣٣٩ رانو کی درکار تھی مگر پوری پری ٣٠ اور میں ١٥٨ رن پرسمٹ گ