یں  دی اے کے امیدوار کا علان ٢٣ جون سے پہلے: رائنکیا نیڈو

یں  دی اے کے امیدوار کا علان ٢٣ جون سے پہلے: رائنکیا نیڈو

مرکزی وزیر اور لوک شکتی پارٹی کے سر بارہ سے ملاخط کے بعد نیڈو نے کھا کی صدارتی انتخابات کے لئے یں دی اے کے امید وار کے بارے میں فیصل اور نام کا علان ٢٣ جون سے پہلے ہو جیگا –نیڈو نے اس سلسلے میں سماج وادی پارٹی کے لیڈور رامگوپال یادوکے ساتھ بھی بات چیت کی –پسمان نے کھا کی انکی پارٹی وزیرے ازم نریندرا مودی کے فیصلے کا احترام کرے گی –یس پی لیڈروں نے صداقرتی امیدوار کے طور پر ایک شسکس کا نام پیش کیا ہے –وزیرے خزانہ ارون جتلے نے  ترین مول کانگریس اور بیجو جانتا دال کے کے لیڈروں کے ساتھ اسی سلسلے میں  بات چیت کی ہے اور امیت شاہ نے بھی کی پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے خیال کیا ہے –صدارتی انتخابات کے امیدوار پر اتفھک اے ری بنانے کے لئے مرکزی وزیرے داخلہ راجناتھ سنگھ مسٹر جیٹلے اور مسٹر نیڈو پر ایک مستعمل ایک کومیتے قیام کی ہے –صدارتی انتخابات کے لئے نامزدگی ٢٨ جون تک ہوگی اور ٢٩ جون کو انکی جنکہ ہوگی اور پولنگ ١٧ جولائی کو ہوگی