آج ہند پاک  آمنے سامنے

آج ہند پاک  آمنے سامنے

کرکٹ کے دو سبسے بدی حریف ہندوستان  اور پاکستان آئ سی سی چمپونز تروپوھے  خطابی مقابلے کے لئے میدان مے اترینگے دونو ٹیموں کے درمیان وقار کی جنگ ہوگی وہیں دونو ملکوں لوگوں کے درمیان جذبات کی سونامی بھی اٹھےگی مسلسل اکچھ کارکردگی کا مزہہرہ کر رہی ہندوستانی ٹیم تروپوھے کے فائنل میں اپنے روایتی حریف پاکستان سے کھلیگی تو سرحد کے دونو طرف وقت تھام جاےگا اور ناظرین کو دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملنے کی امید ہے دونو ممالک کے درمیان موجودہ سیاسی کشیدگی نے کرکٹ کی اسس جنگ کو اور دلچسپ بنا دیا ہے