جی بھیم تنظیم کا جنتر منتر پر زبردست مظاہرہ

جی بھیم تنظیم کا جنتر منتر پر زبردست مظاہرہ

بھیم آرمی کے وولنٹرو نے جنتر منطر پر زبردست مظاہرہ کیا –آرمی رہنما چندرا شیکھر آزاد کی رہے کی مانگ کی –مسٹر آزاد ک اتر پردیش کی پولیس نے ہماچل پردیش کے ڈلہوزی علاقے سے ٨ جون کو گرفتار کیا تھا –انکی ماں کملیش دیوی نے احتجاجیوں سے خطاب کرتے ہے کھا کی میرے بیٹے کو اسلئے نشانہ بنایا گیا کی وو غریبو لاچارو اور دلتو کی آواز بلند کر رہا  تھا –انجانے کھا کی ڈالت صدیوں سے زمینداروں سے کچلے ہے ہیں اور انھے اپنا حق نہیں دیا جا رہا ہے –کملیش دیوی نے کھا کی میری بیٹے کے خلاف ٤٧ کیس درج کیے گئے ہیں اس دوران جی بھیم کے نرے لگے اور بڑے تادت میں ڈالت اتر پردیش پنجاب اور دلہی سے یحیٰ جما ہے –دلتوں اور ٹھاکرن می سہارنپور میں تصادم ہوا اسکے بعد ٢٥ دلتوں کے گھر جلے گئے اس مکے پر مقروین نے کہا  کی اونچی ذات کے لوگ دلتوں اور اگریبوں کی اٹشادی سماجی اور تعلیمی حالت گزرنے کے خلاف ہیں