آلودگی پر پاکستان نے ہندوستان کو دیا نصیحت

آلودگی پر پاکستان نے ہندوستان کو دیا نصیحت

 

نئی دہلی : دہلی این سی آر میں زہریلے دھنویں پر پاکستان نے پنجاب کو نصیحت کی ہے۔ پاکستان کے پنجاب خطہ کی حکومت نے اروند کیجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ کو مینشن کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ۔ساتھ ہی ساتھ اس نے اسموگ کو لے کر اپنا منصوبہ بھی شیئر کیا ہے۔

پاکستان کے پنجاب خطہ کی حکومت نے ٹویٹر پر کپٹن امریندر سنگھ سے کہا ہے کہ کھونٹی جلانے کی پریشانیوں سے نپٹارہ کیلئے ان کے اقدامات ناکافی ہیں۔ کپٹن کو اسموگ سے نمٹنے کیلئے ان کی حکومت کی طرح ہی کارروائی کرنی چاہئے ۔ ہمارے عوام اور ان کی رہائش گاہ کیلئے ماحولیاتی خطرات پیدا ہوگئے ہیں ، اس سے نمٹنے کیلئے تیزی سے کوشش کی جانی چاہئے۔