بینک۔موبائل کو آدھار سے نہیں کرنا ہوگا لنک:سپریم کورٹ

بینک۔موبائل کو آدھار سے نہیں کرنا ہوگا لنک:سپریم کورٹ

 

نئی دہلی۔بینک کھاتوں کو آدھار کارڈ کے ساتھ جوڑنے کا وقت سپریم کورٹ نے غیر یقینی معینہ طور پر بڑھا دیا ہے۔حکم سے پہلے آخری تاریخ 31 مارچ 2018 تھی۔سپریم کورٹ نے کہا کہ حکومت ایمرجنسی پاسپورٹ کیلئے بھی آدھار کو پابند نہیں بنا سکتی۔غور طلب ہیکہ گزشتہ سال 15 دسمبر کی ڈیڈلائن کو کورٹ نے آدھار کو بینک کھاتوں اور موبائل فون سے لنک کرنے کی آخری تاریخ کو 31مارچ2018کر دیا تھا۔