بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے

بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے

تری پورہ۔تریپورہ میں آج بپلب کمار دیو نئے سی ایم کے طور پر حلف لیں گے۔ان کے علاوہ جشنو دیو ورما ریاست کے نائب وزیر ہون گے۔حلف نامہ تقریب دن میں 12 بجے اگرتلہ کے آسام رائفرلس کے میدان میں ہوگی۔

اسی کے ساتھ شمال مشرق ریاست میں بی جے پی کی پہلی حکومت کا آغاز ہوگا۔48سال کے دیو نے 6مارچ کو گورنر تتھا گت رائے سے مل کر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا تھا۔